آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نوبیاہتا جوڑے نے کیسے دوپٹے کی مدد سے سیلاب میں پھنسے شخص کی جان بچائی
نوبیاہتا جوڑے نے کیسے دوپٹے کی مدد سے سیلاب میں پھنسے شخص کی جان بچائی
وقت اشاعت
انڈین ریست ہماچل پردیش کے علاقے چمبہ میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں ایک موٹرسائیکل سوار پھنس گیا۔ یہ دیکھتے ہی ایک نوبیاہتا خاتون نے اپنا دوپٹے باندھ کر عارضی رسی بنائی، جبکہ مقامی افراد بھی مدد کے لیے آگے آئے۔ مشترکہ کوششوں سے موٹرسائیکل سوار کو بحفاظت بچا لیا گیا۔
ایڈیٹ: ورشا چودھری