بلوچ یکہجتی مارچ کیا ہے اور ان کے مطالبات کیا ہیں؟
بلوچ یکہجتی مارچ کیا ہے اور ان کے مطالبات کیا ہیں؟
اسلام آباد پولیس کے مطابق کار سرکار میں مداخلت، سڑکوں کو بلاک کرنے اور دیگر الزامات کے تحت بلوچ یکجہتی مارچ کے درجنوں شرکا کو بدھ کو رات گئے گرفتار کیا گیا لیکن یہ مارچ کیا ہے اور کیوں کیا جا رہا ہے؟
جاننے کے لیے دیکھیں سعد سہیل اور کرن فاطمہ کی یہ ویڈیو۔۔۔



