آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
طالبان ہیڈکوارٹر پر حملے کے مناظر اور ’نیتن یاہو کے اعلان‘ کی حقیقت کیا ہے؟
طالبان ہیڈکوارٹر پر حملے کے مناظر اور ’نیتن یاہو کے اعلان‘ کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد سوشل میڈیا پر سینکڑوں ایسی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جو یا تو اے آئی سے تیار کی گئی ہیں یا پھر پرانی ویڈیوز کو غلط تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے۔
کچھ مناظر کو فضائی حملوں سے جوڑا گیا، جبکہ ریورس امیج سرچ سے معلوم ہوا کہ وہ کسی اور ملک اور کسی اور واقعے کی ویڈیوز تھیں۔ اسی طرح عالمی رہنماؤں سے منسوب بیانات بھی جعلی ثابت ہوئے جنھیں بعد میں ’ڈاکٹر کر کے‘ پھیلایا گیا۔
ان ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے اور فیک مواد کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے؟ جانیے احسن محمود یونس اس فیکٹ چیک رپورٹ میں۔