دودھ پلانے والی ماؤں کو درپیش مسائل اور اُن کا حل

،ویڈیو کیپشنماں کا اپنے نوزائیدہ بچے کو دودھ پلانا نہایت فائدہ مند اور ایک قدرتی عمل ہے
دودھ پلانے والی ماؤں کو درپیش مسائل اور اُن کا حل

ماں کا اپنے نوزائیدہ بچے کو دودھ پلانا ایک بہت ہی قدرتی عمل ہے لیکن اکثر ماوٴں کو، خاص طور پر نئی ماوٴں کو، ایسے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے بارے میں انھیں علم بھی نہیں ہوتا۔۔۔

یہ مسائل کیا ہیں اور ان سے مائیں کیسے نمٹیں، دیکھیے ثمرہ فاطمہ کی اس ویڈیو میں۔