ترکی اور شام میں زلزلہ: ملبے تلے دبے بچے کو بوتل کے ڈھکن سے پانی پلانے کی ویڈیو وائرل
ترکی اور شام میں زلزلہ: ملبے تلے دبے بچے کو بوتل کے ڈھکن سے پانی پلانے کی ویڈیو وائرل
ترکی اور شام میں پیر کے روز آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور امدادی کارکنوں کو ترکی کے صوبہ حاتائے میں 45 گھنٹے بعد ملبے تلے دبا محمد نامی ایک شامی بچہ زندہ ملا ہے۔
امدادی کارکنوں نے محمد کو ملبے سے نکالنے سے قبل بوتل کے ڈھکن سے پانی پلایا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے۔ آئیے ہم آپ کو بھی یہ ویڈیو دکھاتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images