یوٹیوب پر صحافت: ’سوشل میڈیا جنگ ہی ویوز کی ہے‘

،ویڈیو کیپشنیوٹیوب پر صحافت: ’سوشل میڈیا جنگ ہی ویوز کی ہے‘
یوٹیوب پر صحافت: ’سوشل میڈیا جنگ ہی ویوز کی ہے‘

یوٹیوب پر ’صحافت‘ کرنے والوں پر یہ تنقید کی جاتی ہے کہ وہ ویوز اور کلکس لینے کے لیے صحافتی ایتھکس کو نظر انداز کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایسے نیوز چینلز چلانے والے نوجوانوں کا اس تاثر کے بارے میں کیا خیال ہے، دیکھیے فرقان الہی کی اس ویڈیو میں۔