مودی کے انڈیا میں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کیوں بڑھ رہا ہے؟
مودی کے انڈیا میں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کیوں بڑھ رہا ہے؟
انڈیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں معاشی تفریق کا بڑھتا ہوا رجحان مسلم کاروباری افراد کو 'غربت کی جانب دھکیل رہا ہے۔' دکانوں پر مالک کا نام ظاہر کرنے کی پالیسی اور مسلمانوں کے خلاف صفائی سے متعلق بے بنیاد الزامات نے ان کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچایا۔
اس امتیازی رویے کی وجہ سے مسلم کاروباری افراد گاہکوں سے محروم ہو رہے ہیں اور کئی افراد اپنی دکانیں بند کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار شکیل اختر نے اس منظم معاشی بائیکاٹ کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: تپس ملک



