’دی گریٹسٹ رائیولری‘: ’سٹنٹ ڈبل کے بجائے، شعیب اختر نے خود آگ والا سین کیا‘
’دی گریٹسٹ رائیولری‘: ’سٹنٹ ڈبل کے بجائے، شعیب اختر نے خود آگ والا سین کیا‘
نیٹ فلکس نے چند روز قبل دستاویزی فلم ’دی گریٹیسٹ رائویلری: انڈیا ورسز پاکستان‘ جاری کی ہے جس میں وریندر سہواگ، شعیب اختر اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔ اس سیریز کے پاکستانی حصے کی فلمنگ وِنگ پروڈکشنز نے کی۔
بی بی سی نے وِنگ پروڈکشنز کے سی ای او طحہٰ صداقت سے شوٹنگ کے دوران چیلنجز اور معروف کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر بات کی۔
ویڈیو: سعد سہیل



