اڑیسہ کا جیتُو بہن کی باقیات لے کر بینک کیوں پہنچا؟
اڑیسہ کا جیتُو بہن کی باقیات لے کر بینک کیوں پہنچا؟
انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر میں ایک چونکا دینے والا واقعہ اُس وقت سامنے آیا جب ایک 52 سالہ شخص اپنی وفات شدہ بہن کی باقیات لے کر بینک پہنچ گیا۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ بینک عملے نے رقم نکلوانے کے لیے موت کا ثبوت مانگا، جس پر وہ شمشان گھاٹ سے اپنی بہن کی باقیات بینک لے آیا۔ تاہم بینک افسران کا کہنا ہے کہ انھوں نے ان سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کیا تھا، کیونکہ یہی ان کا طریقۂ کار ہے۔ اس پورے واقعے کی تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیے۔



