آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ثانیہ مرزا: پیسہ اور نام اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ مُشکل میں آپ کے ساتھ کون کھڑا ہے
ثانیہ مرزا: پیسہ اور نام اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ مُشکل میں آپ کے ساتھ کون کھڑا ہے
عالمی ٹینس سٹار، ثانیہ مرزا نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کو صبر کرنا آگیا ہے۔ ان کے بقول زندگی میں پیسہ اور نام سب سے اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ کون مشکل میں ساتھ کھڑا ہے۔
رپورٹر: سرواپریا سنگوان
فلمنگ: روہت لوہیا اور راجیش
ایڈٹنگ: سدھارتھ کیجریوال