’دہشتگردی میں شدت کے بعد ہمیں ایک نئی صف آرائی کی ضرورت تھی‘، خواجہ آصف کا انٹرویو
’دہشتگردی میں شدت کے بعد ہمیں ایک نئی صف آرائی کی ضرورت تھی‘، خواجہ آصف کا انٹرویو
پاکستانی حکومت نے حال ہی میں دہشتگردی کے خلاف ’عزم استحکام‘ کے نام سے ایک نئے فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ لیکن حزب اختلاف سمیت کئی سیاسی جماعتوں اور خصوصاً قبائلی عوام نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
بی بی سی نے ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف سے اس بارے میں بات کی۔ نامہ نگار فرحت جاوید نے ان سے پوچھا کہ انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز تو پہلے سے جاری ہیں، اب ایک نئے نام سے نیا آپریشن شروع کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟
رپورٹر: فرحت جاوید
فلمنگ/ایڈیٹنگ: نئیر عباس




