نور مقدم قتل کے تین برس: اب تک اس کیس میں کیا ہوا؟

،ویڈیو کیپشننور مقدم قتل کے تین برس: اب تک اس کیس میں کیا ہوا؟
نور مقدم قتل کے تین برس: اب تک اس کیس میں کیا ہوا؟

اسلام آباد کی رہائشی نور مقدم کے قتل کو آج تین سال ہو چکے ہیں۔ اب تک اس کیس میں کیا ہو چکا اور آگے کیا متوقع ہے، جانیے سحر بلوچ کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ: نازش فیض