پنجاب: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حاملہ خواتین کی تلخ زندگیاں

،ویڈیو کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کے لیے مناسب طبی سہولیات میسر نہیں
پنجاب: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حاملہ خواتین کی تلخ زندگیاں

صوبہ پنجاب میں سیلاب گزر جانے کے بعد لاکھوں افراد کی زندگیاں شدید متاثر ہوئی ہیں جن میں کئی ایسی خواتین بھی شامل ہیں جو حاملہ ہیں اور اب طبی سہولیات کے فقدان کے باعث مختلف صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ ایسی ہی چند خواتین کی کہانیاں دیکھئے ترہب اصغر اور فرقان الہی کی ان ویڈیو میں