خوبصورت نظر آئیں مگر احتیاط سے۔۔۔
خوبصورت نظر آئیں مگر احتیاط سے۔۔۔
خود کو پرکشش بنانا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اور اسی لیے کاسمیٹک سرجری کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
کاسمیٹک سرجری ایک انتہائی منافع بخش کاروبار بھی بن چکا ہے لیکن کیا آپ کو اندازہ ہے کہ اس کے سائیڈ افیکٹس بھی ہو سکتے ہیں اور ایک بار ایسا پروسیجر کرانے کے بعد اس کی احتیاط کرنا کتنا مشکل ہے؟
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی، نیئر عباس
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، عارف شمیم، رفاقت علی، کاشف قمر

،تصویر کا ذریعہbbc urdu



