عمران خان پر حملے کی تحقیقات شروع، جائے وقوعہ سے 11 گولیوں کے خول برآمد

،ویڈیو کیپشندوطرفہ سڑک پر کنٹینر والا حصہ تو مکمل طور پر بند ہے جبکہ دوسرے حصے پر ٹریفک چل رہی ہے
عمران خان پر حملے کی تحقیقات شروع، جائے وقوعہ سے 11 گولیوں کے خول برآمد

وزیر آباد میں لانگ مارچ کے کنٹینر اور اس کے گردونواح کے علاقے کو کرائم سین انویسٹیگیشن ٹیم اور پولیس کی طرف سے قناتیں لگا کر سیل کردیا گیا ہے اور کسی پرائیویٹ شخص یا میڈیا کو وہاں جانے کی اجازت نہیں۔ رپورٹ : احتشام شامی