بلاگرز کو ٹکر دینے والی ورچوئل انفلوئنسر مایا کون ہیں؟
بلاگرز کو ٹکر دینے والی ورچوئل انفلوئنسر مایا کون ہیں؟
پاکستان میں بلاگرز اور انفلوئنسرز سوشل میڈیا پر خوب نام کما رہے ہیں لیکن اب ان کا مقابلہ کرنے کے لیے مایا آئی ہیں۔
مایا ایک ورچوئل انفلوئنسر ہیں۔ مختلف برینڈز مایا کی کامیابی دیکھ کر ان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ مایا کی کہانی کیا ہے اور ان کو سوشل میڈیا پر لانے والے لوگ کون ہیں؟ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔




