بٹوارے کے وقت بچھڑنے والے انڈین بھائی کو پاکستان کا ویزا جاری
برصغیر کی تقسیم کے وقت بچھڑنے والے اور رواں ماہ کی 12 تاریخ کو 75 سال بعد کرتارپور میں ملنے والے دو بھائیوں میں سے انڈیا میں مقیم محمد حبیب عرف سکا خان کو پاکستان کے ہائی کمیشن نے ویزا جاری کر دیا ہے۔
اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
