آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
طیارے کی ایمرجینسی لینڈنگ: وہ لمحہ جب ایک طیارے کو ہائی وے پر لینڈ ہونا پڑا
امریکہ میں ایک چھوٹے طیارے کو اس وقت ایک ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی جب اس کے انجن میں خرابی پیدا ہوگئی۔ اس واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔