آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی فضائیہ کے میوزیم میں ابھینندن کا مجسمہ
رواں سال فروری میں پاکستان اور انڈیا کے جنگی طیاروں کے درمیان فضائی جھڑپ میں انڈین فضائیہ کے دو جہاز تباہ ہوئے اور ایک انڈین پائلٹ ابھینندن ورتمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
اب اِس واقعے کے بارے میں کراچی کے پاکستان ایئر فورس میوزیم میں ایک مستقل نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اِس نمائش میں کیا کیا دیکھنے کو ہے، جانیے کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔