’عوام کا پیار کسی بھی ایوارڈ سے بڑا ہے‘

بالی وڈ میں موسیقار بپی لہری ’ڈسکو کنگ‘ کے نام سے معروف ہیں۔ سنیے ان کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔