’عوام کا پیار کسی بھی ایوارڈ سے بڑا ہے‘

،آڈیو کیپشن’عوام کا پیار کسی بھی ایوارڈ سے بڑا ہے‘

بالی وڈ میں موسیقار بپی لہری ’ڈسکو کنگ‘ کے نام سے معروف ہیں۔ سنیے ان کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔