BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
پاکستان نے امریکی ناکہ بندی سے متاثرہ ایران کے لیے تجارتی راہداری کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟
پاکستان نے ایران کے لیے تجارتی راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ایران اپنی مصنوعات کی تجارت کے لیے گوادر اور کراچی کی بندرگاہیں استعمال کر سکے گا۔ تجزیہ کار پاکستان کے اس اعلان کو ایران کے لیے اعتماد سازی کا ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔
لائیو, افغان وزارت تعلیم کا پاکستان پر کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے کا الزام، پاکستانی وزارت اطلاعات کی تردید
افغان وزارت تعلیم نے پاکستان پر صوبہ کنڑ میں ایک یونیورسٹی پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں متعدد طلبا اور اساتذہ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی وزارت اطلاعات نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
ہاتھوں اور پیروں سے محروم تیر انداز کا گولڈ میڈل جیتنے کا سفر: ’میرے والدین سے کہا گیا تھا کہ اسے زہر دے کر مار ڈالو‘
پایل کی کہانی حوصلے، عزم اور بے مثال بہادری کی کہانی ہے۔ جن مشکلات کا انھوں نے سامنا کیا، ان کے ساتھ زندگی گزارنا کسی غیر معمولی انسان کا ہی کام ہو سکتا ہے۔
کشمیر میں سرحد پار سے بھائی کا آخری دیدار: ’صرف چند میٹر کا فاصلہ ہے مگر دریا کی لہروں نے ہمیں ملنے نہ دیا‘
جب انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کیرن میں راجہ لیاقت علی خان کی وفات ہوئی تو تجہیز و تکفین سے قبل ایک بڑا مسئلہ درپیش تھا کیونکہ کیرن انڈیا اور پاکستان کے درمیان چند میٹر چوڑے دریائے نیلم سے بٹا ہوا ہے۔ لیاقت کے والدین اور بہن بھائی 1990 میں مسلح شورش شروع ہوتے ہی پاکستان کے زیرانتظام کشمیر چلے گئے اور وہیں آباد ہوگئے تھے۔ انھیں میت دریا کے اس پار سے دکھائی گئی۔
برطانیہ میں ’نائٹ کلب کے باہر خاتون پر حملے‘ کی افواہ جو پُرتشدد مظاہروں میں بدل گئی
اس کی شروعات تب ہوئی جب مبینہ گینگ ریپ کے ایک کیس پر مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے مشتبہ افراد کے بارے میں سرے پولیس سے جواب مانگا۔ کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے تھے کہ اس میں پناہ گزین افراد یا تارکینِ وطن ملوث تھے۔
’آٹھ لاکھ روپے کا ایک رن‘: پی ایس ایل کی نیلامی میں کروڑوں روپے میں فروخت ہونے والے کرکٹرز کی کارکردگی کیسے رہی؟
پی ایس ایل 11 کا جائزہ لیا جائے تو بہت سے ایسے کھلاڑی جو نیلامی میں کروڑوں روپوں میں فروخت ہوئے، لیگ میچز میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے۔
ایرانی وزیر خارجہ کے ہنگامی دورے اور ٹرمپ کا ’فون پر رابطے‘ کا مشورہ: حالیہ پیشرفت مذاکرات کے مستقبل کے حوالے سے کیا ظاہر کرتی ہے؟
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اپنا دورہ پاکستان مکمل کر کے اب روس پہنچ چکے ہیں۔ حالیہ واقعات کے تناظر میں اب امریکہ، ایران مذاکرات کا مستقبل کیا ہو گا اور اس نازک موقع پر ایرانی وزیرِ خارجہ کے پاکستان، عمان اور روس کے اِن دوروں کا مقصد کیا ہے؟
’حالات کورونا کے دور سے بھی بدتر ہیں‘: امریکہ، ایران جنگ نے ترکی کو کیسے متاثر کیا؟
عام طور پر ایسٹر کی چھٹیوں کے دوران یورپی کا سیاحوں کا رش دیکھنے میں آتا ہے۔ لیکن لگتا ایسا ہے کہ 28 فروری کو اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں سے شروع ہونے والی جنگ نے عالمی معیشت کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے اور ترکی کی سیاحت کی صنعت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔
بکری چوری کا مبینہ واقعہ جو ’48 ہلاکتوں‘ کا باعث بنا: سندھ میں خونی دشمنی کا تصفیہ اور جرگہ سسٹم پر اُٹھتے سوال
شمالی سندھ کے ضلع شکار پور میں گذشتہ نو برسوں سے ’جونیجو‘ اور ’کلہوڑا‘ برادریوں کے درمیان تنازع جاری تھا جس میں حکام کے مطابق مجموعی طور پر 48 افراد جان کی بازی ہارے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
مختصر ویڈیوز
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































