حضرت یوسف کا مزار متنازع کیوں؟
فلسطینی مظاہرین کی جانب سے مقبوضہ غربِ اردن میں پیغمبر یوسف کے مزار کو نذرِ آتش کیے جانے کے بعد خطے پر پڑنے والے اثرات پر بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں عمر آفریدی اور لندن میں قائم سکول آف اوریئنٹل اینڈ سٹڈیز کے سیننٹر فار پیلسٹینین سٹڈی سے وابسطہ محقق طارق سلیمان کی گفتگو۔