BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
شمالی یورپ میں مکمل سورج گرہن
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
20 مار چ 2015
برطانیہ اور شمالی یورپ میں لاکھوں لوگوں نے سورج گرہن کا نظارہ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
چاند کا سایہ ابتدائی مرحلوں میں بحرِ اوقیانوس کے شمالی حصے پر پڑا اور بحرِ منجمد شمالی سے ہوتا ہوا قطبِ شمالی میں جا کر ختم ہوا۔
،تصویر کا کیپشن
ماہِر فَلکِيات سورج گرہن کے بہترین مناظر دیکھنے کے لیے شمالی یورپ کے فارو جزیرے میں جمع ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
یورپی سپیس ایجنسی کی ’پروبا 2‘ سیٹیلائٹ نے خلا سے سورج گرہن کے یہ تصویر لی۔
،تصویر کا کیپشن
سورج گرہن ابتدائی مرحلوں میں مغربی برطانیہ کے علاقے کارنوال سے گزرا۔
،تصویر کا کیپشن
ماہِرین فَلکِيات نے لوگوں کو سورج گرہن کی طرف براہِ راست دیکھنے سے منع کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
برطانیہ میں اس پیمانے پر اگلا سورج گرہن سنہ 2026 میں نظر آئے گا۔
،تصویر کا کیپشن
ابر آلود آسمان کے باوجود فوٹوگرافر ٹوبی میل ویل نے سورج گرہن کا یہ دل کش منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا۔
،تصویر کا کیپشن
ناروے میں سورج گرہن کا ایک نظارہ۔
،تصویر کا کیپشن
مکمل گرہن زمین کے مختلف حصوں پر تَقريباً ہر 18 ماہ بعد آتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اگلا سورج گرہن آئندہ سال میں نو مارچ کو مشرقی ایشیا میں واقع ہو گا۔

You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology