دیوالی کی تیاریاں

خوشیوں اور روشنیوں کے تہوار کی تیاریاں عروج پر

ہندوؤں کے سب سے بڑے مذہبی تہوار دیوالی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہندوؤں کے سب سے بڑے مذہبی تہوار دیوالی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
بھارتی شہروں میں دیوالی کی تیاریوں کے لیے شہری بازاروں کا رخ کر رہے ہیں اور بازاروں میں سخت بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی شہروں میں دیوالی کی تیاریوں کے لیے شہری بازاروں کا رخ کر رہے ہیں اور بازاروں میں سخت بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔
دیوالی کے موقع پر ہندو دیویوں اور دیوتاؤں کی مورتیوں کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشندیوالی کے موقع پر ہندو دیویوں اور دیوتاؤں کی مورتیوں کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
دیوالی کا تہوار راون پر ہندو دیو رام کی فتح کے بعد ایودھیا جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشندیوالی کا تہوار راون پر ہندو دیو رام کی فتح کے بعد ایودھیا جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
دیوالی کے موقع پر ان بازاروں میں خوب رونق ہوتی ہے جہاں دیے، پٹاخے اور مالائیں فروخت ہوتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشندیوالی کے موقع پر ان بازاروں میں خوب رونق ہوتی ہے جہاں دیے، پٹاخے اور مالائیں فروخت ہوتی ہیں۔
دیوالی کو روشنی کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔ دیوالی کے موقعے پر گھروں میں دیپ جلا کر روشنی کرنے کی روایت بہت قدیم ہے۔
،تصویر کا کیپشندیوالی کو روشنی کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔ دیوالی کے موقعے پر گھروں میں دیپ جلا کر روشنی کرنے کی روایت بہت قدیم ہے۔
دیوالی کے موقعے پر لوگ آپس میں تحائف کا بھی تبادلہ کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندیوالی کے موقعے پر لوگ آپس میں تحائف کا بھی تبادلہ کرتے ہیں۔
دیوالی کے تہوار پر دیوی مہالکشمی کی پوجا ہوتی ہے۔
،تصویر کا کیپشندیوالی کے تہوار پر دیوی مہالکشمی کی پوجا ہوتی ہے۔