سکاٹ لینڈ کا مستقبل عوام کے ہاتھ میں
سکاٹ لینڈ میں برطانیہ کے ساتھ رہنے یا اس سے علیحدگی اختیار کرنے کے سوال پر اٹھارہ ستمبر کو ریفرنڈم ہونے والا ہے۔ سکاٹ لینڈ کا مستقبل طے کرنے کے لیے اس سوال پر سکاٹ لینڈ کے لوگ ’ہاں‘ یا ’نہ‘ میں ووٹ دیں گے۔