بجلی کا طوفان کیمرے میں قید

سارڈینیا کے فوٹوگرافر نے بجلی کے طوفان کو کیسے کیمرے میں قید کیا

سارڈینیا میں طوفان
،تصویر کا کیپشنایک فوٹوگرافر نے سارڈینیا میں آنے والے آسمانی بجلی کے طوفان کی تصاویر لیں۔
سارڈینیا میں طوفان
،تصویر کا کیپشنسٹیفانوگاراؤ کی تصاویر ایک شدید برقی طوفان دکھاتی ہیں۔
سارڈینیا میں طوفان
،تصویر کا کیپشنسارڈینیا کے جنوب میں سمندر کے اوپر سے گزرتے ہوئے بجلی کی چمک نے آسمان کو روشن کیا۔
سارڈینیا میں طوفان
،تصویر کا کیپشنآسمانی بجلی کا طوفان ایسا منظر پیش کر رہا تھا جیسے قدرت آتش بازی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
سارڈینیا میں بالکونی
،تصویر کا کیپشنسلایفانوگراؤ نے یہ تصاویر اپنے گھر کی بالکونی سے لیں۔