غزہ میں پانچ گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق
اسرائیل کے ایک اعلیٰ فوجی افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر نو روز کی بمباری کے بعد ’انسانی بنیادوں پر جنگ بندی‘ کا فیصلہ کر لیا ہے۔