اوہایو: پسندیدہ موٹرسائیکل سمیت تدفین

امریکی ریاست اوہایو میں ایک شخص کو اس کی آخری خواہش کے مطابق موٹر سائیکل کے ساتھ ایک شفاف تابوت میں دفن کیا گیا ہے۔