BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
مقبول ترین اے کے 47 رائفل: تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
23 دسمبر 2013
میخائل کلاشنکوف کی جانب سے بنائی گئی اے کے 47 رائفل دنیا میں مقبول ترین رائفل رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
عراق کے سابق صدر صدام حسین روسی ساخت کی اے کے 47 رائفل لیے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
1987 میں ایک فوجی بچہ اے کے 47 رائفل لیے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
دسمبر 1989 میں بخاریسٹ میں کمیونسٹ مخالف جنگجو اے کے 47 رائفل کے ساتھ
،تصویر کا کیپشن
فروری 2001 ایک میں ایک البانوی سپاہی سربیا میں ایک گاؤں پر مورچہ سنبھالے ہوئے
،تصویر کا کیپشن
دنیا کی سب سے مشہور رائفل کلاشنکوف کے بانی میخائل کلاشنکوف اپنی ہی بنائی رائفل کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشن
اپریل 1975 میں شمالی ویتنام کے فوجی فخر کے ساتھ کلاشنکوف کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
یوگو سلاویہ کی جنگ کے دوران سربیائی فوجی کلاشنکوف کے ساتھ گشت کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
1996 میں شمالی افغانستان میں جنرل دوستم کی فوج میں شامل ایک سپاہی بچہ کلاشنکوف کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشن
1993 میں جارجیا میں ابخازیائی باغی کے ہاتھ میں اے کے 47 رائفل۔
،تصویر کا کیپشن
1990 میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی اے کے 47 رائفل بہت مقبول تھی۔
،تصویر کا کیپشن
نکارا گوا میں 1993 میں ایک فوجی باغیوں پر اے کے 47 رائفل سے فائرنگ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
1991 کی خلیجی جنگ کے دوران اردن کے رضاکار تربیت کے دوران اے کے 47 رائفل کا استعمال کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
3 ستمبر 2011 میں بنی ولید میں ایک باغی اے کے 47 رائفل سے فائرنگ کر کے جشن منا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
3 ستمبر 2001 میسی ڈونیا میں البانویوں نے اپنا اسلحہ سپرد کیا۔
،تصویر کا کیپشن
2004 میں عراقی شہر فلوجہ میں ایک بچہ اے کے 47 رائفل کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشن
2003 میں کونگو میں فوجی بچے اے کے 47 رائفل کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشن
شمال مشرقی میکسیکو میں منشیات کی سمگلنگ کرنے والے ایک گروہ سے سونے کا پانی چڑھی ہوئی کلاشنکوف برآمد ہوئیں
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology