BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
مصر میں مظاہرے جاری: تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
2 دسمبر 2013
مصر میں عوامی مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے
،تصویر کا کیپشن
مصر میں عبوری حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ان مظاہروں میں اخوان المسلمین کے کارکنوں کے علاوہ اب ترقی پسند طبقے اور یونیورسٹی کے طلبہ بھی شامل ہو رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
حالیہ مظاہرے قاہرہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
مظاہرین تحریر سکوائر میں جمع ہونے میں کامیاب ہو گئے لیکن پولیس نے آنسو گیس کے بے دریغ استعمال سے مظاہرین کو منتشر کر دیا۔
،تصویر کا کیپشن
ملک میں نئے آئین پر جنوری میں ریفرینڈم کرائے جانے کی امید کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
نئے آئین میں فوج کو وسیع اختیارات دیے جا رہے ہیں جن میں شہریوں پر مقدمہ چلانے کا اختیار بھی موجود ہے۔
،تصویر کا کیپشن
عبوری حکومت کی طرف سے نافذ کردہ قوانین میں حکومت کے خلاف مظاہرین کے لیے سزائیں سخت کر دی گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
پولیس مظاہرین کے خلاف بھر پور طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology