BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
تھینکس گیونگ کی پریڈ
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
29 نومبر 2013
امریکہ میں تھینکس گیونگ کرسمس کی خریداری کا آغاز۔
،تصویر کا کیپشن
امریکہ میں کرسمس کی خریداری تھینکس گیونگ سے شروع ہوتی ہے
،تصویر کا کیپشن
تھینکس گیونگ کے دن بڑے بڑے شاپنگ سینٹر اجلا پھینلے سے پہلے ہی کھل جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
اس موقعے پر نکالی جانے والی پریڈ رنگ بکھیر دیتی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اس پریڈ میں ہوا بھرے ہوئے غبارے جو مختلف کرداروں کی شکل کے ہوتے ہیں بہت دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سجی بنی خواتین بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
کارٹونوں کے کردار بچوں کی دلچسپی کا باعث بنتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
تھینکس گیونگ کے بعد سے امریکی کرسمس کے تحفوں کی خریداری میں لگ جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
پریڈ میں شامل دستے مختلف دھنوں پر مارچ کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
کارٹونوں کے کرداروں کی شکل کے ان غباروں کی ڈوریں پریڈ میں شامل لوگوں کے ہاتھوں میں ہوتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایسا محسوس ہوتا ہے یہ کردار ہوا میں تیرتے ہوئے سڑکوں پر آ نکلے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سپر مین کے بغیر تو کوئی بھی پریڈ ادھوری رہ جائے گی۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology