BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
سعودی عرب سے لاکھوں غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
11 نومبر 2013
سعودی عرب میں ملازمت کے نئے قوانین کے بعد لاکھوں غیر ملکی واپس اپنے ملک جانے پر مجبور ہو گیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سعودی عرب میں بھارت سے کئی لاکھ مزدور کام کر رہے تھے جن کی اکثریت کو واپس جانا پڑا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
سعودی عرب کی مقامی آبادی میں بے روز گاری کی شرح 12 فیصد ہے جسے کم کرنے کے لیے نئے قوانین وضع کیے گیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
فلپائن سے تعلق رکھنے والی خواتین اپنے ملک واپس پہنچنے پر امیگریشن سے گزرنے کے انتظار میں ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
جن غیر ملکی ملازمین کو ملک چھوڑنا پڑا ہے ان میں خواتین بھی شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں ملازمین زمینی راستے سے ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سعودی عرب سے جو لاکھوں کارکن اپنے اپنے ملکوں کو چلے گئے ہیں ان میں پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشن
سعودی عرب میں 90 لاکھ غیر ملکی ملازمین نے نئے قوانین کے تحت کام کرنے کے اجازت نامے حاصل کر لیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی اکثریت جسمانی مشقت والے کام کرتی ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology