ملالہ کا پورٹریٹ خصوصی دلچسپی کا باعث

نیشنل پورٹریٹ گیلری لندن میں نمائش

نیشنل پورٹریٹ گیلری لندن، National Portrait Gallery, London
،تصویر کا کیپشنلندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں جوناتھن یو کے فن پاروں کی نمائش ہوئی جس میں ملالہ کا پورٹریٹ خصوصی توجہ کا مرکز رہا
اے ایف پی، AFP
،تصویر کا کیپشنملالہ یوسفزئی نے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر گُل مکئی کے قلمی نام سے ڈائریاں لکھ کر عالمی شہرت پائی
اے ایف پی، AFP
،تصویر کا کیپشنملالہ پر طالبان کے حملے کے بعد ان کے ساتھ عالمی سطح پر ہمدردی کا اظہار کیا گیا تھا
Getty Images،گیٹی امیجز
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں دیگر مشہور شخصیات کے پورٹریٹ اور تصاویر بھی نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں
Getty Images،گیٹی امیجز
،تصویر کا کیپشنمصور جوناتھن یو اپنی بنائی ہوئی تصاویر کے ساتھ۔ ایک طرف ملالہ یوسفزئی اور دوسری طرف ڈورن لارنس کی تصویر ہے۔
گیٹی امیجز، Getty Images
،تصویر کا کیپشنایک کیمرہ مین لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں ملالہ کی تصویر کے سامنے
Getty Images،گیٹی امیجز
،تصویر کا کیپشنمصوری میں دلچسپی رکھنے والی ایک خاتون ملالہ کا پورٹریٹ دیکھنے میں محو ہے