،تصویر کا کیپشنامریکی خلائی ادارے ناسا کی مریخ پر بھیجی جانے والی خلائی گاڑی ’کیوروسٹی‘ کامیابی سے سیارے کی سطح پر اتر گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمریخ سے پیغام موصول ہوتے ہی سائنسدانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
،تصویر کا کیپشناس مشن کو خلائی تاریخ کا ایک انتہائی جرات مندانہ مشن قرار دیا جاتا ہے
،تصویر کا کیپشناس مشن کا مقصد مریخ کے گیل نامی گڑھے میں واقع پانچ کلومیٹر اونچے پہاڑ پر تحقیق کرنا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس گاڑی کو گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق پیر کی صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے مریخ کے خطِ استواء کے قریب واقع ایک گہرے گڑھے میں اتارا گیا۔
،تصویر کا کیپشنکیوروسٹی تیرہ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہوئے جب مریخ کی فضا میں داخل ہوئی تو اس کی رفتار بڑھ کر اکیس ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گئی