BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
7 جون 2011
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
،تصویر کا کیپشن
چلی کے پیو ہو آتش فشاں نے پانچ کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے اتوار کے دن نکلنے والی راکھ میں آسمانی بجلی بھی نظرآ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشن
کچھ مقامی باشندوں نے علاقہ چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا انہیں فکر ہے کہ ان کے گھر اور مویشیوں کا کیا ہوگا
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والے پتھر ارجنٹینا کی سرحد تک پہنچ رہے ہیں۔ارجنٹینا میں بھی ریڈ الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ نے آسمان کو کالا کر دیا جس کے باعث ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے سورج گرہن ہو گیا ہو۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے ہمسایہ ملک ارجنٹینا بھی متاثر ہو رہا ہے جس کے سیاحتی مقام باریلوچ کے گولف کلب کو آتش فشاں کی راکھ نے ڈھانپ لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ کار آتش فشاں کی راکھ کی تہہ میں دب گئی ہے۔ حکام نے لوگوں کو گھروں کے اند رہ کر کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے تقریباً سات سو کلومیٹر دور ارجنٹینا کے اٹلانٹک ساحل کا دن بھی دھندلایا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اس علاقے میں آخری مرتبہ 1960 میں آتش فشاں پھٹا تھا اور اس وقت شدید زلزلے بھی آئے تھے۔ اس مرتبہ زلزلے کےصرف جھٹکے محسوس کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی بجلی خطرناک ہے اور متاثرہ علاقے سے تقریباً ساڑھے تین ہزار باشندوں کو نکال لیا گیا ہے
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology