دنیا کا سب سے’مہنگا‘ کرسمس ٹری

دنیا کا ’مہنگا ترین‘ کرسمس ٹری

کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات ابوظہبی کے ایک عالیشان ہوٹل میں یہ دنیا کا غالباً سب سے مہنگا کرسمس ٹری ہے۔
کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشنسجاوٹ کے سامان کے ساتھ سونے کے زیورات بھی لگائے گئے ہیں جن میں ہار ، بریسلیٹ اور گھڑیاں وغیرہ شامل ہیں۔
کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشنکرسمس ٹری پر لگائے گئے سجاوٹ کے سامان پر گیارہ ملین ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔
کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشنایسا کرسمس ٹری لگانے کا خیال ایمریٹس پیلس ہوٹل کی مارکٹنگ ٹیم کا تھا۔
کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشنہوٹل کی لابی میں لگائے جانے والے اس پیڑ کو سونے کی پتیوں سے سجایا گیا ہے۔
کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشنزیورات میں ہیرے جواہرات جڑے ہوئے ہیں۔
کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشنیہ کرسمس ٹری بڑی تعداد میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔