کمبوڈیا کا پل جو موت کا کنواں بن گیا: تصاویر

کمبوڈیا کے دارالحکومت فنوم پینہ میں ایک اہم تہوار کے دوران لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں ساڑھے تین سو کے قریب افراد ہلاک ہو گئے۔

پل پر بھگدڑ میں سینکڑوں ہلاک
لوگ بہت بری حالت میں تھے
امدادی عملے نے بہت تکلیف دہ مناظر دیکھے
زخمی کو لے جایا جا رہا ہے
وہ پل جو موت کا کنواں ثابت ہوا
زخمیوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے
ہجوم میں لوگ بری طرح پھنس گئے تھے
موت پر نوحہ کناں
پل پر موت کا سا سماں ہے
مرنے والوں کی ذاتی اشیاء
ایک بے ہوش لڑکی
صبح کا منظر