چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی کی تعمیرِ نو

چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی کی تعمیرِ نو

چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی روس کے ساتھ نوے کی دہائی میں جنگوں کے دوران بمباری میں تباہ ہوا تاہم اب زیادہ تر علاقے میں تعمیرِ نو ہو چکی ہے۔ روسی فوٹوگرافر الیا ورلماوو نے نئی تعمیر ہوئی عمارتوں کی تصاویر کھینچیں۔
،تصویر کا کیپشنچیچنیا کے دارالحکومت گروزنی روس کے ساتھ نوے کی دہائی میں جنگوں کے دوران بمباری میں تباہ ہوا تاہم اب زیادہ تر علاقے میں تعمیرِ نو ہو چکی ہے۔ روسی فوٹوگرافر الیا ورلماوو نے نئی تعمیر ہوئی عمارتوں کی تصاویر کھینچیں۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گروزنی کی نئی مسجد روس کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد دو ہزار چار میں ہلاک کیے گئے چیچن باغی صدر احمد قادروو کے نام سے منسوب ہے ۔ ان کے بیٹے رمضان اب چیچنیا میں ماسکو کے حمایت یافتہ صدر ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گروزنی کی نئی مسجد روس کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد دو ہزار چار میں ہلاک کیے گئے چیچن باغی صدر احمد قادروو کے نام سے منسوب ہے ۔ ان کے بیٹے رمضان اب چیچنیا میں ماسکو کے حمایت یافتہ صدر ہیں۔
ماسکو کے سرکاری اعلان کے باوجود کہ چیچنیا کی جنگ ختم ہو چکی ہے سکیورٹی کی صورتحال بہت غیر مستحکم ہے۔
،تصویر کا کیپشنماسکو کے سرکاری اعلان کے باوجود کہ چیچنیا کی جنگ ختم ہو چکی ہے سکیورٹی کی صورتحال بہت غیر مستحکم ہے۔
چھتیس بھاری فانوس روایتی چیچنین ڈیزائن کا استعمال کرتے ہوئے بنائے گئے۔
،تصویر کا کیپشنچھتیس بھاری فانوس روایتی چیچنین ڈیزائن کا استعمال کرتے ہوئے بنائے گئے۔
جنگ کے دوران نسلی روسی کی وسیع اکثریت نے جمہوریہ چھوڑ دیا۔ سینٹ مائیکل مہادوت کا چرچ بری طرح لڑائی کے دوران تباہ ہو گیا تھا۔ لیکن اس کو 2006 میں دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجنگ کے دوران نسلی روسی کی وسیع اکثریت نے جمہوریہ چھوڑ دیا۔ سینٹ مائیکل مہادوت کا چرچ بری طرح لڑائی کے دوران تباہ ہو گیا تھا۔ لیکن اس کو 2006 میں دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔
شہر اکثر یہ نعرہ دیکھنے کو ملتا ہے ’رمضان ، تمہارا گروزنی کے لیے شکریہ!‘
،تصویر کا کیپشنشہر اکثر یہ نعرہ دیکھنے کو ملتا ہے ’رمضان ، تمہارا گروزنی کے لیے شکریہ!‘
اس شہر میں روس کے صدر اور وزیر اعظم کی کئی تصاویر ہیں لیکن سب سے زیادہ نظر آنے والی تصویر احمد قادروو کی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس شہر میں روس کے صدر اور وزیر اعظم کی کئی تصاویر ہیں لیکن سب سے زیادہ نظر آنے والی تصویر احمد قادروو کی ہے۔
صدر کے سکیورٹی گارڈز ملک میں سب سے زیادہ مؤثر یونٹ ہے جس سے لوگوں کو خوف آتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنصدر کے سکیورٹی گارڈز ملک میں سب سے زیادہ مؤثر یونٹ ہے جس سے لوگوں کو خوف آتا ہے۔
گروزنی میں مذہبی جوش ہے حتیٰ کہ ایک ٹیکسی سروس کا نام ’اسلام‘ کمپنی ہے۔
،تصویر کا کیپشنگروزنی میں مذہبی جوش ہے حتیٰ کہ ایک ٹیکسی سروس کا نام ’اسلام‘ کمپنی ہے۔
صدر رمضان چاوروو نے فیصلہ کیا کہ شہر کی اہم شاہراہ مسٹر پیوتن کے نام سے منسوب کی جائے۔
،تصویر کا کیپشنصدر رمضان چاوروو نے فیصلہ کیا کہ شہر کی اہم شاہراہ مسٹر پیوتن کے نام سے منسوب کی جائے۔
یہ مقامی مارکیٹ ہے جو صبح نو بجے کھلتی ہے اور اس کا شمار مصروف ترین مارکیٹوں میں ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ مقامی مارکیٹ ہے جو صبح نو بجے کھلتی ہے اور اس کا شمار مصروف ترین مارکیٹوں میں ہوتا ہے۔
گروزنی کا مرکز تو تعمیر ہو گیا ہے لیکن اس کے اطراف میں شہر ابھی بھی جنگ کی تباہ کاری کا حال بیان کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگروزنی کا مرکز تو تعمیر ہو گیا ہے لیکن اس کے اطراف میں شہر ابھی بھی جنگ کی تباہ کاری کا حال بیان کرتے ہیں۔
یہ عورت ابھی تک تباہ شدہ مکان میں رہائش پذیر تھی۔ اب انہیں نئی جگہ منتقل کیا گیا ہے لیکن وہ کہتی ہیں کہ ان کے پاس نئی جگہ کے مالکانہ حقوق نہیں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ عورت ابھی تک تباہ شدہ مکان میں رہائش پذیر تھی۔ اب انہیں نئی جگہ منتقل کیا گیا ہے لیکن وہ کہتی ہیں کہ ان کے پاس نئی جگہ کے مالکانہ حقوق نہیں ہیں۔