عراق میں تشدد کے واقعات

عراق میں مختلف مقامات پر ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں میں چالیس سے زائد افراد ہلاک اور دو سو زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

کربلا میں دھماکہ
،تصویر کا کیپشنبدھ کے روز عراقی شہر کربلا میں ہونے والے کار بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں یہ لڑکی بھی شامل تھی۔
بغداد میں خود کش بم حملہ
،تصویر کا کیپشنبغداد کے علاقے قاہریہ میں ہونے والے خود کش بم حملے کے زخمی شہر کے مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے۔
عراقی شہر کت بھی بدھ کو ہونے والے کار بم حملوں کا نشانہ بنا۔
،تصویر کا کیپشنعراقی شہر کت بھی بدھ کو ہونے والے کار بم حملوں کا نشانہ بنا۔
کت میں ہونے والے کار بم حملے میں تیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنکت میں ہونے والے کار بم حملے میں تیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہوئے۔
کت میں ہونے والے بم حملے میں ایک پولیس سٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
،تصویر کا کیپشنکت میں ہونے والے بم حملے میں ایک پولیس سٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
عراق کے شہر رمادی میں ہونے والے بم حملے میں چالیس اافراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنعراق کے شہر رمادی میں ہونے والے بم حملے میں چالیس اافراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے۔
عراقی پولیس اہلکار کربلا میں ہونے والے بم حملے کی جگہ پر بیٹھے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعراقی پولیس اہلکار کربلا میں ہونے والے بم حملے کی جگہ پر بیٹھے ہیں۔
پولیس اہلکار حیرانگی سے کربلا میں ہونے والے بم حملے کی جگہ کو دیکھ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس اہلکار حیرانگی سے کربلا میں ہونے والے بم حملے کی جگہ کو دیکھ رہا ہے۔
کت شہر میں پولیس اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتالوں تک پہنچایا۔
،تصویر کا کیپشنکت شہر میں پولیس اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتالوں تک پہنچایا۔
سکیورٹی اہلکار ایک سراغ رساں کتے کے مدد سے دھماکہ خیر مواد تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی اہلکار ایک سراغ رساں کتے کے مدد سے دھماکہ خیر مواد تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
کت دھماکہ
،تصویر کا کیپشندھماکے سے وہاں کھڑی ہوئی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔