دلیپ سنگھ: آخری سکھ مہاراجہ ملکہ وکٹوریا کے گہرے دوست کیسے بنے؟

،ویڈیو کیپشنآخری سکھ بادشاہ مہاراجہ دلیپ سنگھ ملکہ وکٹوریا کے گہرے دوست کیسے بن گئے؟

دلیپ سنگھ اپنے والد اور بھائی کی موت کے بعد پانچ سال کی عمر میں سکھ سلطنت کے حکمران بنے لیکن سنہ 1849 میں جب انڈیا کی برطانوی حکومت نے پنجاب کو اپنی حکومت میں شامل کر لیا تو انھیں تخت سے ہٹا دیا گیا۔

15 سال کی عمر میں وہ انگلینڈ پہنچے اور پھر تاحیات اسی ملک میں اپنی زندگی گزاری۔ ان برسوں کے دوران برطانیہ کی حکمران ملکہ وکٹوریہ اور پنجاب کے سابق بادشاہ کے درمیان ایک پُرخلوص دوستی رہی۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔