آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شیریں ابو عاقلہ کے جنازے میں کشیدگی کے باوجود ہزاروں افراد کی شرکت: ’وہ بہادری، دلیری اور ایمانداری کی علامت تھیں‘
جمعرات کو فلسطینی صدر محمود عباس کے کمپاؤنڈ میں ریاست کی جانب سے مشرقی یروشلم میں الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ پڑھایا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اس دوران اسرائیلی پولیس اور سوگواران کے درمیان تصادم میں شیریں کا تابوت تقریباً فرش پر گر گیا تھا۔ شیریں ابو عاقلہ کو ان کے والدین کی قبروں کے پاس کیتھولک قبرستان میں دفنایا گیا ہے۔ مزید جانیے ہماری ویڈیو میں۔۔