روس کا یوکرین پر حملہ: ’لوگوں نے قلم اور کی بورڈ چھوڑ کر ہتھیار اٹھا لیے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنیوکرین پر روس کا حملہ: ’لوگوں نے قلم اور کی بورڈ رکھ کر ہتھیار اٹھا لیے ہیں‘

یوکرین کی عوام نے اپنے ملک کے دفاع کے لیے اپنی فوج کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دارالحکومت کیئو میں شہریوں کو ہزاروں کی تعداد میں ہتھیار فراہم کیے گئے ہیں۔

ہتھیار اٹھانے والوں میں یوکرین کے سیاستدان بھی شامل ہیں۔ اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔