آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یوکرینی ڈرائیور کی روسی فوجیوں سے گفتگو: کیا میں آپ کو واپس روس پہنچا دوں؟
یوکرین کے شہر سومی میں روسی سرحد کے قریب ایک یوکرینی ڈرائیور کی روسی فوجیوں سے ہونے والی بات چیت وائرل ہو رہی ہے۔ اس بات چیت میں یہ لوگ جنگ کی صورتحال پر بات کرتے سنائی دیتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ بات چیت دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔