ٹونگا: خلا سے سمندری آتش فشاں پھٹنے کا منظر کیسا تھا

،ویڈیو کیپشنٹونگا: سیٹیلائٹ سے آتش فشاں پھٹنے کا منظر

جنوبی بحرالکاہل میں جزیرہ ریاست ٹونگا کے قریب زیرِ سمندر بڑا آتش فشاں پھٹنے کے لمحات کا منظر سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں قید کر لیا گیا۔

نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج میں دو بار آتش فشاں کو پھٹتے دکھایا گیا ہے۔