آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سری لنکا: بہت بڑی پتنگ نے نوجوان کو فضا میں کھینچ لیا
یہ وہ لمحہ ہے جب ایک بہت بڑی پتنگ نے ایک نوجوان کو اپنے ساتھ فضا میں کھینچ لیا۔ یہ واقعہ سری لنکا کے شمالی علاقے جافنا میں پوائٹ پیڈرو کے مقام پر پیش آیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعہ میں نوجوان کو بس معمولی چوٹیں آئیں۔