ٹرین ٹکرانے سے پہلے کریش لینڈنگ کرنے والے طیارے کے پائلٹ کو کیسے بچایا گیا
لاس اینجلس کے وائٹ مین ہوائی اڈے کے قریب ایک طیارے کے پائلٹ نے کریش لینڈنگ کی مگر اس سے پہلے کہ ایک ٹرین آ کر ان کے کریش کرنے والے طیارے سے ٹکراتی، انھیں بچا لیا گیا۔
مزید دیکھیے اِس ویڈیو میں۔۔۔

