آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملینڈا گیٹس کون ہیں؟
دنیا کے طاقتور جوڑوں میں سے ایک بِل اور ملینڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق کا اعلان کیا ہے۔ بل گیٹس کے بارے میں تو آپ نے شاید سنا ہی ہو، لیکن ملینڈا کون ہیں؟