آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یمن میں جنگ کے باعث جب اساتذہ کلاس میں نہیں آتے تو نو سالہ نابینا احمد بچوں کو بڑھاتے ہیں
یمن میں جنگی محاذ سے کچھ فاصلے پر ایک تباہ شدہ سکول میں روزانہ سینکڑوں بچے پڑھنے آتے ہیں۔ قریب ہی حکومت اور حوثی باغیوں کے مابین جنگ جاری ہے اور نو سالہ احمد تائز فائرنگ اور گولہ باری کی آوازوں کے درمیان بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔
احمد پیدائشی طور پر نابینا ہیں۔ ملک میں جاری جنگ کے باعث اساتذہ کو تنخواہیں نہیں ملتیں لہذا جب کوئی استاد نہیں آتا تو احمد ان کی جگہ لے لیتے ہیں۔