’لوگ ہمیں دیکھتے ہیں تو پہچان لیتے ہیں کہ یہ تو وہی ہیں جو فیس بک پر آتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشن’لوگ ہمیں دیکھتے ہیں تو پہچان لیتے ہیں کہ یہ تو وہی ہیں جو فیس بک پر آتے ہیں‘

مختار احمد اب بھی وہی رکشہ چلاتے ہیں اور شاہین اسی طرح اب بھی ان کے ساتھ ہی کام پر جاتی ہیں۔ لیکن انھوں نے بتایا کہ ’اب یہ مشہور ہو چکی ہے گاڑی۔ لوگ ہمیں دیکھتے ہیں تو پہچان لیتے ہیں کہ یہ تو وہی ہیں جو فیس بک پر آتے ہیں۔‘

مختار احمد نے بتایا کہ ان دونوں کو پہچان کر لوگ ان کے ساتھ کرائے پر بحث نہیں کرتے اور فوراً بیٹھ جاتے ہیں۔ 'بلکہ جاتے ہوئے سو پچاس (روپے) زیادہ دے جاتے ہیں۔'